اردو ٹریسنگ ورک شیٹس

·       زبان سکھانے کے چاروں پہلوؤں (سننا، بولنا، پڑھنا اور لکھنا پر مناسب توجہ اور مواقع کی فراہمی۔

·       ابتدائی بچپن کے تعلیمی نصاب (ECCE)سے مطابقت۔

·       طالبعلموں کی جسمانی ،ذہنی، معاشرتی، جذباتی اور روحانی نشوونما کے لئے دلچسپ سرگرمیاں اور مشقیں۔

·       لسانی نشوونما فہم وادراک میں اضافے اور شخصیت سازی کے لئے تصویری کہانیوں اور نظموں کی شمولیت۔

 

·       یہ بات ذہن نشین کرنا انتہائی ضروری ہے کہ اس عمر میں طالب علموں کے سیکھنے کی صلاحیتیں اپنے عروج پر ہوتی ہیں اور وہ بیک وقت بہت سی مہارتوں کے حصول کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں یہ وقت انہیں سیکھنے کے عمل کی رغبت دلانے کا ہے۔  دباؤ کے بغیر سکھانے کا عمل ان کے ذہنوں میں پڑھنے کو بوجھ کے بجائے پرلطف بنانے میں مدد دے گا۔ مثبت رویوں کے ساتھ منظم انداز میں کی جانے والی کوششیں مثبت نتائج کا حصول یقینی بنائیں گی ان شاء اللہ

https://acadooghostwriter.com